پاکستان

بارکھان ، کوچ اور گاڑی میں ٹکر ،6 افراد جاں بحق

بارکھان ، کوچ اور گاڑی میں ٹکر ،6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہونے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو کے مطابق رکھنی حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image