پاکستان جرائم بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت By web_desk جولائی 5, 2023 0 Comments 1740 Views 2 سال ago Facebook Twitter Youtube LinkedIn Pinterest Whatsapp Print Share via Email بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طورپر انتقال کرگیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ سنانوان کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے ۔لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا ، موت کی تحقیقات جاری ہے ۔