کھیل

بابر اعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ کیا ہے ؟

بابر اعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ کیا ہے ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ ہیوی بائیک کی رائیڈ ہے ۔ بابر اعظم نے لاہور کی سڑکوں پر ہیوی بائیک کیساتھ گشت کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے شیئر کردی ویڈیو میں بابر اعظم سرخ رنگ کی ہیوی اسپورٹس بائیک چلانظر آرہے ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں کپتان بابراعظم نے یہ بھی لکھا ہے کہ ریڈی سیٹ گو جس پر صارفین دلچسپ تبصر ے کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image