کھیل

بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیا ن کی ؟

بابر اعظم نے پاکستان کے نمبر ون ٹیم بننے کی خوشی کیسے بیا ن کی ؟

بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نمبر ون بننے والی ٹیم کا کپتان ہوں ۔کل کا میچ جیتنے کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس کی مبارکبا د دیتا ہوں کھلاڑیوں کو خاص مبارکباد کہ جن کی وجہ سے ہم نمبرون بنے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے مختلف اورمشکل حالات میں پرفار م کیا جس سے حوصلہ بڑھا ، نمبر ون بننے سے ٹیم کو اعتماد ملے گا۔بابر اعظم نے کہا کہ بطور کپتان پلیئر ز کو اعتماد دینے کی کوشش کرتاہوں ان سے کہتاہوں کہ آپ بہترین ہیں اس لیے یہاں ہیں ہر کھلاڑی ایک دوسرے کی پرفارمنس سے خوش ہوتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image