دنیا

بائیڈن کا اہم مغربی ممالک کے رہنماﺅں سے فون پررابطہ

بائیڈن کا اہم مغربی ممالک کے رہنماﺅں سے فون پررابطہ

اسرائیل نے غزہ پرحملے تیز کردیے ہیں ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈنے اہم مغربی ممالک کے رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔امریکی صدر نے برطانیہ ، کینیڈا ، فرانس ، جرمنی اور اٹلی کے رہنماﺅں کیساتھ اسرائیل فلسطین جنگ پر تبادلہ خیال کیا ۔وائٹ ہاﺅس نے بات چیت کی مزید تفصیل جاری نہیں کی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image