تازہ ترین

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جارہی ہے ۔اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیل سے شہریوں کا وقت بچے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image