ایک اور ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف چھوڑگئے کھلاڑیوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی پاکستان Roze News
پاکستان

ایک اور ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف چھوڑگئے کھلاڑیوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایک اور ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف چھوڑگئے کھلاڑیوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایک اور ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف چھوڑگئے کھلاڑیوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور : رحیم یار خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر میاں شفیع محمد نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی ٹکٹ ہولڈر شفیع محمد کا کہنا ہے کہ خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیساتھ سیاسی فر جاری رکھوںگا۔میرے گھرانے نے کبھی اداروں سے ٹکراﺅ کی سیاست نہیں کی ۔خسرو بختیار نے بھی چند روز قبل پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا تھا ، ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے سیاسی فلسفے کیساتھ نہیں چل سکتا ، پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ، ایک سال سے پارٹی قیادت کو بتا رہا تھا کہ ادارو ں سے محاز آرائی نقصان دہ ہوگی ، نو مئی کے واقعات نے مجبور کردیا کہ پی ٹی آئی کے نظریے سے دوری اختیار کرلوں

Exit mobile version