اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے ۔ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ڈالر298 روپے تک آگیا تاہم ااج مزید گراﺅٹ کے بعد 295 روپے پر فروخت ہورہاہے ، دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

Exit mobile version