این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا صحت Roze News
صحت

این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا

کورونا کی نئی قسم پھیل گئی

کورونا کی نئی قسم پھیل گئی

اسلام آباد: ملک میں کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی ا و سی نے30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ کورونا کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیاگیا۔ این سی او نے سول ایوی ایشن وفاقی وزارت صحت اور صوبائی محکموت کو نوٹیفکیشن جاری کردیا، این سی او سی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی گائیڈ لائنز ملک میں بڑھتے کرونا کیسز کے پیش نظر ہدایت جاری کی ہیں۔این سی او سی نے ہدایت کی ہے کہ رش والے مقامات،ہسپتالوں اور دیگر ہیلتھ کیئر سینٹرز میں بھی ماسک کا استعمال لازمی کیاجائے۔

Exit mobile version