اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق قومی کھلاڑی شاہد رضا کی نماز جنازہ ادا کھیل Roze News
کھیل

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق قومی کھلاڑی شاہد رضا کی نماز جنازہ ادا

shahida raza

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق قومی کھلاڑی شاہد رضا کی نماز جنازہ ادا

اٹلی میں پیش آنیوالے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔ شاہدہ رضا کی نماز جنازہ مری آباد میں بہشت زینب قبرستان میں ادا کئی گئی جس میں عزیز وقارب اور اہل عاقہ نے شرکت کی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ بھی شریک ہوئے

Exit mobile version