ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں ، کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا ایم کیو ایم قیادت نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ بھی کیاگیا ہے۔

Leave feedback about this