تازہ ترین

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا

ایف آئی اے کا طلبی نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیاگیا

ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 25 جولائی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر موصول کردیا۔نوٹس میں ایف آئی اے نے کپتان کو متعلقہ دستاویزا ت اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو بھی نوٹس جاری کیے ہیں، دونوں کو چوبیس جولائی کو ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image