ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی اٹھارہ کروڑ ڈالر ز قرض کی منظوری پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی اٹھارہ کروڑ ڈالر ز قرض کی منظوری

ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی اٹھارہ کروڑ ڈالر ز قرض کی منظوری

ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی اٹھارہ کروڑ ڈالر ز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ڈالرز کا قرض دینے کی منطوری دیدی ہے ۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس رقسم سے پنجاب میں پانی کی سپلائی کے منصوبے مکمل کیے جائینگے ۔ایشیا ئی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پنجاب میں سالڈ ویسٹ کے منصوبوں پر بھی کام ہوگا۔ علاوہ ازیں یو اے ای اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے دستخط کی تقریب میں یو اے ای کے صدر ، نگراں وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شرکت کی ۔یو اے ای پاکستان میں ایس آئی ایف سی کی مد میں 20 سے 25 ارب ڈالر ز کی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریگا۔

Exit mobile version