تازہ ترین کھیل

ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کی ابتدائی 4 وکٹیں گر گئیں

ایشیاکپ؛ بھارت کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف 16 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 83 رنز بنالیے۔کینڈی کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی اوپنر روہت شرما 11، ویرات کوہلی 4، شیرس ایر 14، شبمن کِل 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ایشان کشن 4 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔قبل ازیں بھارتی کپتان روہت شرما ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ موسم سے فرق نہیں پڑتا کوشش ہوگی پاکستان کیخلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ کریں۔اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرنے کا ہی فیصلہ کرتے تاہم ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں، کوشش ہوگی بھارت کو ابتداء سے ہی مشکل میں ڈالیں۔دوسری جانب کینڈی میں موسم آبرد آلود ہے تاہم وقفے وقفے سے ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image