تازہ ترین

ایران کو ایس سی او کارکن بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

ایران کو ایس سی او کارکن بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کارکن بننے پر مبارک پیش کرتے ہیں۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس جاری ہے جس سے وزیراعظم خطاب کررہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے ، ریاستی دہشتگردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے ،وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ، خطے میں پائیدار امن تنظیم کے تمام رکن ممالک کی ذمے دار ی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کی مدد کیلئے آگے بڑھے ، پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں معاشی استحکام کا باعث بنے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image