ایران نے 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے۔اس حوالے سے ایران نے کہا ہے کہ ان سیٹلائٹس کو مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلا میں پہنچانے کی افادیت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ایران کی جانب سے یہ سیٹلائٹ لانچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے موقع پر کیا گیا ہے۔

Leave feedback about this