پاکستان تازہ ترین

ایران بھی افغان پناہ گزینوں سے تنگ، ایرانی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 10 افغان شہری ہلاک

ایران بھی افغان پناہ گزینوں سے تنگ، ایرانی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 10 افغان شہری ہلاک

افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حرکت سے ایران بھی تنگ آگیا۔افغان صوبہ فراہ سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر فورس کی فائرنگ سے مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق 35 افغان شہریوں پر مشتمل گروہ نے چیک پوسٹ کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی۔ غیرقانونی راستے سے داخلے کی کوشش پر ایرانی بارڈر پولیس نے براہِ راست فائر کھول دیا۔ افغان طالبان کے صوبہ فراہ کے سکیورٹی ترجمان محمد نسیم بدری نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image