ایران کے وزیر خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے ۔ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے ۔جون میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کا دورہ کیا تھا ۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان مارچ میں سات سال کے بعد تعلقات بحال ہوئے تھے۔
Leave feedback about this