پاکستان جرائم

ایبٹ آباد: کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ہزارہ موٹر وے پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ ہزارہ موٹروے شاہ مقصود کے قریب تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں مرد اور خواتین شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image