اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سمری پر قانونی پراسس جاری ہے، جس میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا سینیئر ترین کا مجھے علم نہیں ہے، کل تک نام فائنل ہو جائیں گے

Exit mobile version