اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے، یہاں یہ بات قابل ذخر ہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو دو فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیاگیا ان کا اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برار تھا۔
اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی عہدے سے مسعفیٰ ہوگئے

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الٰہی عہدے سے مسعفیٰ ہوگئے