آج بنکاک میں پاکستان اور ایران کی والی بال ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی پاکستان Roze News
پاکستان کھیل

آج بنکاک میں پاکستان اور ایران کی والی بال ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

بنکاک ۔۔۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال سیریز کے دوسرے راونڈ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ایران کے خلاف کھیلے گا اس حوالے سے پاکستان والی بال کی ٹیم نے آج صبح پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ھیڈ آف ڈیلی گیشن سردار محمد نواز تیم کے مینیجرشاہ نعم طفر ھید کوچ سعد احمد خان اسسٹنٹ کوچ احسان اقبال نے پریکتس سیشن میں حصہ لیا پاکستان اور ایران کے مابین میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈیڈھ بجے کھیلا جائے گ

Exit mobile version