اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اسلام آباد: تیل پیداکرنیوالے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں چھ فیصد تک اضافہ دیکھاگیا ، منڈی میں ویسٹ ٹیکساس کی قیمت میں 5.74 فیصد ضافہ ہوا جس کے بعد اس کے قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ برینٹ کی قیمت 5.67 فیصد اضافے کے بعد 84.42 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔

Exit mobile version