معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گیارہ روپے سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47پیسے پربند ہوا تھاادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 311 روپے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا جو کچھ دیر بعد ہی منفی میں تبدیل ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس تیس پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 299 پر آگیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image