امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ، روپہ مزید کمزور ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے اٹھارہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے کا تھا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے کے اضافے کیساتھ 302 روپے کی ریکارڈ پرپہنچا گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رحجان دیکھنے میں آیا پاکستان استاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 293 پوائنٹص کم ہونے کے بعد 41 ہزار 305 پر آگئے ۔
معیشت و تجارت
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا
- by web_desk
- مئی 23, 2023
- 0 Comments
- 917 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this