کھیل

اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان

اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان

کراچی:شہر قائد میں ہونیوالے اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا، ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہو گا، اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ون میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، کینیڈا اور یو اے ای شامل ہیں۔
گروپ ٹو میں آسٹریلیا، امریکا، سری لنکا، زمبابوے، سعودی عرب اور ریسٹ آف دی ورلڈ شامل ہیں، اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ میں 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ٹیموں میں شامل ہوں گے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image