اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک آرمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑ دی گئیں ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ لاہور کے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ تین ائیر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ پر کام جاری ہے، کراچی اسلام آباد اور لاہور کے ائیر پورٹ آؤٹ سورس کیے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ پشاور سے کراچی تک براستہ پنڈی نئی کارگو ٹرین چلانا چا ہ رہے ہیں ریلوے نے فریٹ کرایوں میں دس سے پندرہ فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بجی کی چوری کم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہے بہت جگہوں پر دباؤ ہے۔
Leave feedback about this