پاکستان

ان انتخا بات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کیلئے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمان

ان انتخا بات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کیلئے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمان

ان انتخا بات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کیلئے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمان ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان انتخابات میں دھاندلی نہ روکی گئی تو ملک کے لیے بہتر ہو گا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عادت ہے کہ فیصلہ خلاف ہو تو عدالتوں میں جاتے ہیں۔واضح رہے کہ اس بار ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدوار، جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار اور 4 خواجہ سرا بھی میدان میں ہیں، قومی اسمبلی کے لیے 5121 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image