دنیا

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ، 19 لاپتہ

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ، 19 لاپتہ

انڈونیشیا کے سولا ویسی جزیرے پر کشتی ڈوبنے سے پندرہ افراد ہلاک جبکہ 19 لاپتہ ہوگئے ۔کشتی میں چالیس افرا د سوار تھے ، چھ کو ریسکیو کرکے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،دوٹیمیں لاپتہ مسافروںکو تلاش میں مصروف ہیں ۔سترہ ہزار جزائر پر مشتمل جنوب مشرقی جزیرے میں سمندر ی حادثات کوئی نئی بات نہیں 2018 میں سماٹرا جزیرے پر دنیا کی سب سے گہری جھیلوں میں سے ایک میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے گذشتہ سال مئی میں ایک فیری جس میں 800 سے زائدافراد سوار تھے، مشرقی نوسا ٹیکنگگا را صوبے کے قریب گہرے پانیوں میں ڈوب گئی تھی اور دو دن تک پھنسی رہی تاہم اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image