گذشتہ روز انٹر بینک میں سستا ہونیوالا امریکی ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتم پر انٹر بینک میں ڈالر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہواتھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج مثبت رحجان دیکھنے میںآرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 268 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 825 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز سو انڈیکس 43 ہزار 557 پوائنٹس پر بندہوا تھا
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں کل سستا ہونیوالا ڈالر آج پھر مہنگا
- by web_desk
- جولائی 5, 2023
- 0 Comments
- 946 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this