انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گذشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ٹریڈ نگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 764 پربند ہوا تھا ۔حصص بازار میں گذشتہ روز 55 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تقریباً 20 ارب روپے رہی تھی
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ، 288 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- اگست 3, 2023
- 0 Comments
- 640 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this