معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ، 288 روپے کاہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ، 288 روپے کاہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54پیسے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی تھی اور فی تولہ سونا دو لاکھ بائیس ہزار 200 روپے پر برقرار ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image