معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 287 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر گذشتہ روز 287.46 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گذشتہ رو پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس سو انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 227 پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image