امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے ، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ۔ گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 79 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 254 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 57 ہزار 625 کی سطح پر پہنچ گیا۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 57 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہوگیا