اسرائیل و حماس عارضی جنگ بند ی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل و حماس عارضی جنگ بند ی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیل و حماس عارضی جنگ بند ی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیل و حماس عارضی جنگ بند ی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونیوالے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بند ی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا جس کے تحت امدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت ہو گی ۔قطری وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امدادی سامان میں ایندھن کی ترسیل بھی شامل ہے ۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق پہلے مرحلے میں قید خواتین اور بچوں کی رہائی کا تبادلہ ہوگا۔حماس کی قید سے پچاس خوتین اور بچوں کو چار دن میں رہا کیاجائیگا اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔

Exit mobile version