انٹر بینک میں ڈالر کل کے مقابلے میں 26 پیسے مہنگا ہو کر 302.25 روپے کا ہوگیا ، انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 301-99 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی تھی ۔ملک میں فی تولہ سونے کا بھاﺅ 2 لاکھ 33 ہزار روپے تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ
- by web_desk
- اگست 29, 2023
- 0 Comments
- 832 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this