اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔ گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کے روز ڈالر یک روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پربند ہوا۔ آج پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 1.23 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 282 روپے کا ہوگیا ہے۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ
- by web_desk
- مارچ 13, 2023
- 0 Comments
- 919 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this