معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہوگیا گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض کاروبار کامثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 570 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 535 پر آگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی دن سو انڈیکس 40 ہزار 964 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image