امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت رحجان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رحجان میں تبدیل ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیسکس سترہ پوائنٹس کے اضافے سے 39 ہزار 853 پرآگیا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا
- by web_desk
- اپریل 11, 2023
- 0 Comments
- 925 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this