معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے ، انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہواہے ۔انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے نوے پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آرہا ہے جہاں سو انڈیکس 55 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 975 پوائنٹس کے اضافے سے 55 ہزار 236 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 54 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image