آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر اکیس پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز یں ہی منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈکس 467 پوائنٹس ک کمی سے 64 ہزار 812 پر آگیا۔گذشتہ روز انڈیکس 65 ہزار 280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- دسمبر 14, 2023
- 0 Comments
- 626 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this