انٹر بینک ، ڈالر 282 روپے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 282 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 282 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 282 روپے کا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بارپھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے پر برقرار ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت رجحان دکھائی دے رہاہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 434 پوائنٹس کے اضافے سے 52ہزار 354 پرآگیا۔

Exit mobile version