معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 4 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آغاز سے لے کر آج بھی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 536 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62,773 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image