معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 75 پیسے ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 75 پیسے ہوگیا

انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 5 پیسے کمی سے 277 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 80 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 397 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 881 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 81 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image