انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھالیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھالیا ، صدر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہور ہی ہے ۔تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہبا زشریف اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن شریک ہوئے ۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی سینیٹر شہزاد وسیم بھی شریک ہوئے ۔گورنر سندھ کا مران ٹیسوری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔

Exit mobile version