کھیل

انشا آفریدی کو شاہین آفریدی کی بیٹنگ پسند ہے یا بولنگ ؟

انشا آفریدی کو شاہین آفریدی کی بیٹنگ پسند ہے یا بولنگ ؟

قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے ۔حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی پیشہ ورانہ سمیت نجی زندگی سے متعلق بھی بات کی۔ان کا بتانا تھا کہ وہ اب بھی شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا کو لالا ہی پکارتے ہیں ایک سوال کے جواب میںانہوں نے کہاکہ شاہد آفریدی غصے والے لگتے ہیں اصل میں غصہ کرتے نہیں ہیں۔شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ بولنگ تو میں کرتا ہی ہوں مگر اہلیہ سے جب کرکٹ سے متعلق بات ہوتی ہے تو وہ مجھے بیٹنگ کرنے کا بھی کہتی ہیں ، اہلیہ حوصلہ افزائی کرنیوالی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image