دنیا

امریکی وچینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی وچینی صدور کی کیلی فورنیا میں ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان کیلی فورنیا میں ملاقات ہوئی ، دونو ں رہنماﺅں نے تناﺅ کم کرنے کی بات کی ۔رپورٹس کے مطابق عالمی رہنماﺅں نے ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا ، اس موقع پر جوبائیڈن نے کہا کہ تناﺅ کو تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے ۔چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ سپر پاورز کیلئے ایک دوسرے سے نہ موڑنا کوئی آپشن نہیں ہے ۔دنیا کی دو بڑی اقتصادی قوتوں کے سربراہوں کی ملاقات ایپک سربراہ کانفرنس کی سایڈ لائنز پر ہوئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image