دنیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گٹار اُٹھالیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گٹار اُٹھالیا

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میوزک ڈپلومیسی ، کیلئے گٹار اُٹھالیا ۔امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کیساتھ اپنی مہارت اسوقت دکھائی جب انہوں نے میوزک ڈپلومیسی کا ایک نیا اقدام شروع کیا جس کے ذریعے امریکا ، چین اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں اعلیٰ فنکار بھیجے گا۔امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے اس نئے اقدام کے حصے کے طورپر امریکی موسیقار ہربرٹ جیفری ہینکوک اردن اور سعودی عرب کا دورہ کرینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image