انٹرٹینمنٹ

امریکی نژاد سوئس گلوکارہ ٹینا ٹرنر انتقال کرگئیں

امریکی نژاد سوئس گلوکارہ ٹینا ٹرنر انتقال کرگئیں

امریکی نژاد سوئس گلوکارہ اداکارہ ڈانسر اور راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔ٹینا ٹرنر کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہا وہ طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا تھیں ۔وہ امریکا میں پیدا ہونیونیوالی سب سے پسندیدہ خواتین راک گلوکاروں میں سے ایک تھیں گلوکارہ گریمی ایوارڈ کیلئے 25 بار نامزدگی کی گئیں ۔ جبکہ 8 بار وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں ، انہیں 3 بار لائف ٹائم گریمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ٹینا ٹرنر نے 2009 کے بعد سے میوزک کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔مک جیگر نے بتایا کہ جب وہ کمسن تھے تو ٹینا ٹرنر نے ان ک بے حد مد د کی تھی جو وہ کبھی فراموش نہیں کرسکیں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image