امریکی صدر نے کس کیساتھ سیلفی لی ؟جوبائیڈن نے اس سال آسکر ایوارڈ جیتنے والے اداکار کیساتھ سیلفی لی اور اس دوران دونوں شخصیات نے مزاحیہ جملے بھی کیے وائٹ ہاﺅس میں اداکار کے ہوئی کو ان نے امریکی صدر نے ملاقا ت کی۔اس دوران امریکی صدر نے ازرہ مذاق کہا کہ یہ آدمی کون ہے ؟ بعدازا ں اداکار اور ان کی اہلیہ کی بھی امریکی صدر کے ساتھ گروپ فوٹو لی گئی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چینی نژاد اداکار کے ہوئی کو ان فلم ایوریتھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس ، سے آسکر ایوارڈز کی کیٹیگری بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر میں نامزد ہوئے تھے اور اس ایوارڈ کو جتنے میں بھی کامیاب رہے تھے

Leave feedback about this